اہم خبریں

خیبر پختونخواہ میں اہم بل منظور، 6 ماہ کے اندر یہ کام کرنا بند کردے ورنہ آپ خود ذمہ دار ہونگے۔

حکومت کا ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنے کی طرف ایک احسن اقدا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) عمران خان کی حکومت آنے کے بعد بھی یہ فیصلہ کیا گیا تھا ملک میں پلاسٹک بیگ کا استعمال ختم کردیا جائے گا ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

جو کوئی اس کو ترک نہیں کرے گا اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس بات کو سب بھول گئے اور دوبار ہ سے پلاسٹک بیگ استعمال کئے جانے لگے۔

 

اب خیبر پختونخواہ کی جانب سے اس سلسلے میں قدم اُٹھایا گیا ہے کہ پلاسٹک بیگ کے استعمال پر مکمل پابندی لگائی جائے گی اس کاروبار کی خرید وفروخت بھی ختم کر دی جائے گی۔ خیبر پختونخواہ اسمبلی میں اس کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ہے جس کے بعد سے پلاسٹک بیگ کی خریدو فروخت پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔

Advertisement

 

اس بل کے مطابق پلاسٹک بیگز کو 6 ماہ میں ختم کر دیا جائے گا اور 6 ماہ کے بعد جوکوئی بھی پلاسکٹ بیگ کا کاروبار کرے گا اس کو 5 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔

 

Advertisement

 

اس کاروبار کی تیاری اور ترسیل و خریدو فروخت کے تمام تر لائسنس بھی منسوخ کر دئیے گئے ہیں اور جوکوئی اس کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago