اہم خبریں

کرکٹ کے شائقین کے لئے بُری خبر۔

کرکٹ کے شائقین کے لئے بُری خبر۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) سری لنکا کے موجودہ حالات کسی سے بھی ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ اس کے باوجود پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچز کھیلے جا رہے ہیں۔ لیکن اب خبر آئی ہے سری لنکا کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے معاشی حالات کے پیش نظر ایشیا کپ کی میزبانی نہیں کر سکتے۔

Advertisement

 

 

اس لئے سری لنکن کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ میں ہونے والے ایشیا کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی ہے اوراس فیصلے سے انھوں نے کرکٹ کونسل کو آگا ہ بھی کر دیا ہے۔ ایشیا کپ سری لنکا میں اگست اور ستمبر میں شیڈول کیا گیا تھا ۔ جس کے لئے انھوں نے معذرت کرتے ہوئے کہا اس وقت سری لنکا اتنے بڑے پروگرام کی میزبانی نہیں کر سکتا۔

Advertisement

 

 

اس ایونٹ سے معذرت کی وجہ سری لنکا میں موجود سیاسی بحران کو قرار دیا ہے۔ ان عوامل کی وجہ سے سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پریمئیر لیگ کو بھی ملتوی کر دیا ہے۔ تاحال ایشیاء کپ متحدہ عرب امارات کو دینے کا فیصلہ ابھی نتیجے پر نہیں پہنچا۔

Advertisement

 

 

دونوں ممالک سے مشاورت کے بعد ہی اس کا کوئی فیصلہ کیا جائے گا ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago