اہم خبریں

20 جولائی کو ہونے والے بارش نے سارے ریکارڈ توڑ دئے جانئے کونسا بڑا ریکالگا دیا

20 جولائی کو ہونے والی بارش نے لاہور میں 20 سالہ ریکارڈ توڑد یا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) گزشتہ شب شروع ہوئی بارش نے 20 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے 7 گھنٹے کے دوران 234ملی میٹر کی بارش ریکارڈ کی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جو اوسطاً بارش ریکارڈ کی گئی ہے وہ 150 ملی میٹر سے زائد ہے۔ سب سے زیادہ بارش 234 ملی میٹر تاجپورہ میں ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement

 

اس کے علاوہ ائیر پورٹ پر 159 جبکہ گلبرگ میں 67 ملی میٹر ، چوک ناخدا میں 152، پانی والا تالاب میں 131 ، جوہر ٹاؤن میں 115 ، نشتر ٹاؤن میں 107 گلشن راوی میں 123 اپر مال میں 110 جبکہ سمن آباد میں 85 ، فرخ آباد میں 104 اقبال ٹاؤن میں 59.5 اور جیل روڈ پر 70 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

 

Advertisement

 

گزشتہ رات سے ہونے والی اس بارش نے لاہور کے کئی علاقوں ، لکشمی چوک ، کینال روڈ، کوٹ لکھپت۔۔ جوہر ٹاؤن، نشتر، کاہنہ ، یوحنا آباد اور باغبانپورہ کے علاوہ بھی دیگر علاقوں میں تالاب کا منظر پیش کیا ہے۔ سٹرکوں اور گلیوں میں کئی کئی انچ پانی کھڑا ہے جس کی وجہ سے آمدورفت متاثر ہو رہی ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago