اہم خبریں

اللہ کی شان ہے، یہاں پر بارشوں سے لوگ پریشان ہیں اور یورپ میں لوگ گرمی کی وجہ سے زندگیاں ہار رہے ہیں، جانئے تفصیل۔

یورپ کی گرمی سے ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی  ) بین الاقوامی ذرائع کے مطابق یورپی ممالک میں گرمی کے گزشتہ کئی سالوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔

Advertisement

 

چند روز میں ہی گرمی کی شدید لہر جو اسپین اور پرتگال میں چلی ہے اس کے بعد 1700 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ جاری کردہ رپوٹس کے مطابق اسپین میں 10 سے 17 جولائی کے دوران ہیٹ ویو کی وجہ سے 678 کے قریب افراد دار فانی سدھار گئے ہیں۔

 

Advertisement

پرتگال میں 7 سے 18 جولائی کے دوران 1063 افراد صفحہ ہستی سے مٹ گئے ۔ہسپانوی وزیراعظم کا کہنا ہے اسپین میں موجودہ گرمی کی وجہ سے صرف 10 روز میں ہی 500 سے بھی زائد افراد زندگی کو الوادع کہہ گئے ۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچر نے مزید کہا کہ گرمی میں شہریوں کے ان حالات کی وجہ بداحتیاطی ہے۔

 

 

Advertisement

شہری حفاظتی تدابیر اختیار کریں اور بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔ اس کے علاوہ فرانس، اسپین اور پرتگال کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے بھی ماحول پر بُرا اثر ڈالا ہے۔

 

 

Advertisement

جس کی وجہ موسمی آب و ہوا مزید گرم ہو گئی ہے پرتگال کے جنگلات کا 75 ہزار ایکٹر اور فرانس کا 22 ہزار ایکٹر حصہ آگ کے زیر اثر ہے جس کی وجہ سے لوگ بھی وہاں سے نقل مکانی پر مجبو ہو گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 weeks ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 weeks ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 weeks ago