اہم خبریں

یہ خوشک میوہ کھائے اور دل کی بیماریوں کو بھگائے۔

اخروٹ کو استعمال کریں اور دل کی بیماری کو بھول جائیں۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) اخروٹ میں اومیگا3  ہے جو کہ ہمارے دل کے لئے بہت اچھا ہےیہ اچھے کولیسٹرول کو بڑھانے کا کام کرتا ہے جن لوگوں کو کولیسٹرول کا مسئلہ ہے ۔

Advertisement

 

 

وہ لگاتا ر دو اخروٹ کا استعمال کرتے رہیں تو ان کا کولیسٹرول بہتر ہو جائے گا اور کیونکہ کولیسٹرول کا تعلق دل کی بیماریو ں سے ہوتا ہے تو اس کے استعمال سے ان میں کمی واقع ہو گی۔

Advertisement

 

اخروٹ بنیادی طور پر خشک میوہ جات کی جُز میں آتا ہے سردیوں میں اس کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔اور کچھ لوگ اخروٹ کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں جو کہ غلط ہے ایک دن میں دو اخروٹ استعمال کرنے ہیں اور وہ آپ سردیوں یا گرمیوں میں کسی بھی موسم میں کر سکتے ہیں لیکن ایک دن میں دو اخروٹ۔

 

Advertisement

 

بلڈ پریشر کے مریض ا س کا استعمال ڈاکٹر کے مشورہ سے کر سکتے ہیں اخروٹ ایک فیٹی ایسڈ ہے اور اس کا ہماری جلدکو صحیح رکھنے میں اہم کردار ہے۔

 

Advertisement

 

 

دماغ کی تیزی کے لئے بادام کے ساتھ ساتھ اخروٹ بھی اتنے ہی لازم ہیں۔ اسکے علاوہ وزن کو کم کرنے کے لئے اخروٹ کا استعمال کیا جا تا ہے یہ آپ کو ہر وقت کی بھوک سے بچاتے ہیں ۔ اگر کبھی آپ کو بہت زیادہ بھوک محسوس ہو تو آپ اخروٹ اور ایک گلاس دودھ کا لے لیں ۔

Advertisement

 

اسکے علاوہ ناشتے میں اخروٹ کر استعمال کرنے سے آپ سارا دن کی غیر ضروری بھوک سے بچ جائیں گے۔شوگر کے مریض بھی اسکا استعمال کر سکتے ہیں یہ شوگر کنٹرول کرنے میں بہترین مدد گار ثابت ہوتا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago