اہم خبریں

تین دانے پانی میں بھگو کر کھانے سے مردانہ طاقت تا عمر کم نہیں ہو گی۔

تین دانے پانی میں بھگو کر کھانے سے مردانہ طاقت تا عمر کم نہیں ہو گی۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) جیسے کھجورایک مقوی غذا ہے ایسے ہی انجیر بھی خشک میوہ جات کی وہ قسم ہے جس کے استعمال کے لاتعداد فائدے ہیں۔ اس کے نقصان اور فوائد بنی نوع انسان کے لئے دلچسپی کا ہی باعث بنے رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

انجیر کے درخت کے پھل میں شفا تو ہے لیکن یہ پھل تازہ شکل میں ذخیرہ نہیں کیا جا سکتا ۔ اس لئے اس کو خشک کر کے محفوظ کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

انجیر کے خشک میوہ جات میں شمار کیا جاتا ہے اس کو گھر میں بھی خشک کیا جا سکتا ہے ۔ خشک انجیر کے استعمال سے اعصابی اور پٹھوں کے نظام کو طاقت ملتی ہے ۔ یہ انسان کے ہاضمے پر بھی اچھا اثر ڈالتی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کھانسی اور بخار کی صورت میں انجیر کا استعمال فائدہ مند ہے۔نزلہ زکام کے دوران انجیر کو دودھ میں اُبال کر استعمال کیا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

انجیر کا شما ر ان میوہ جات میں ہوتا ہے جو معدے کے درد سے جلد نجات دلاتے ہیں۔ اس میں معدنیات کی زیادہ مقدار پائی جاتی ہے اس لئے یہ جسم کی کام کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتی ہے اور افسردگی ، ذہنی اذیت کو کم کرتی ہے ۔

 

 

Advertisement

انجیر میں موجود پوٹاشیم دل کے لئے ضروری ہے ۔ اس کی وجہ سے دل بھرپور طریقے سے کام کرتا ہے۔
انجیر کے استعمال سے زخم جلد ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ انجیر بلڈ پریشر کو بھی کنٹرول کرتی ہے۔

 

 

Advertisement

اس میں موجود فاسن خون کے جمنے کا کم کرتا ہے ۔ نہار منہ اس کو بھگو کر کھانے سے جسم کو بھرپور توانائی ملتی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago