اہم خبریں

گھر میں کام کاج کے لئے ملازمہ کیوں رکھی؟ بہوں نے اس بات پر ساس کے انتہائی شرمناک حرکت کر ڈالی

گھر میں ملازمہ رکھنے پر بیٹے کی موجودگی میں بہو نے ماں پر ہاتھ اُٹھایا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی)  بھارت آئے روز کوئی نہ کوئی منفرد واقعہ نظر آتا ہے ایسے ہی ایک واقعہ دیکھنے میں آیا کہ بھارت کی ریاست ہریانہ میں موجود شہر گوروگرام میں ایک بہو نے بیٹے کی موجودگی میں اس کی ماں کو معمولی بات پر پیٹا۔ کہ اس نے گھر میں کام کاج کے لئے ملازمہ کیوں رکھی؟

Advertisement

 

گھریلو تنازع جب حد سے بڑھ گیا تو پڑوسی بھی درمیان میں آئے اور موقع پر پولیس کو بلا یا گیا ۔ پولیس کو دئیے گئے بیان میں ساس نے بتایا کہ بہو نے شادی کے بعد سے اب تک یعنی چار برس سے اس کے ساتھ ایسا ہی سلوک رکھا ہے۔

 

Advertisement

 

جب چاہا ہاتھ اُٹھا لیا ۔ اس معاملے کی پہلے بھی رپورٹ درج کروائی تھی لیکن ثبوت نہ ہونے پر پولیس نے کوئی قدم نہیں اُٹھایا۔

 

Advertisement

اب اس مرتبہ یہ واقعہ دوبارہ پیش آیا اس لئے بیٹے نے ویڈیو بنائی اور پولیس کو دکھائی لیکن پولیس تاحال کوئی قدم نہیں اُٹھایا بس تحقیقات کر رہی ہے۔

 

 

Advertisement

صارفین اس ویڈیو کو دیکھکر اس بیٹے پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں جو ماں کو پیٹنے کی ویڈیو بنا رہا ہے اور ماں کو بچانے کے لئے کچھ نہیں کر رہا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago