اہم خبریں

بھارتی شہریوں کا اپنے ملک کو لے کر بڑا فیصلہ، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

بھارتی شہریوں کی بڑی تعداد نے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارت میں موجودہ حکومت کے اقدامات سے ناخوش ہو کر بہت سےا فراد بھارتی شہریت کو ترک کرنے کا فیصلہ کر کے ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ بھارتی حکومت کی اعدادو شمار کے مطابق چودہ سو افراد اپنی شہریت ترک کر کے چین کی جانب چل پڑے۔

Advertisement

 

 

بھارتی وزیر داخلہ نے پارلیمان میں اس بات سے آگاہ کیا کہ تین سالوں میں تقریباً 3 لاکھ سے زائد بھارتیوں نے اپنی مقامی شہریت چھوڑ کر بیرون ملک پناہ لے لی ہے۔

Advertisement

 

ان میں سب سے زیادہ تعداد ان بھارتی شہریوں کی ہے جنہوں نے امریکہ کی شہریت حاصل کر لی ہے۔ امریکہ اس وقت بھارتی تارکین وطن کا سب سے زیادہ پسند کیے جانے والا ملک ہے۔ ایک برس قبل 1 لاکھ 63 ہزار لوگوں نے بھارتی شہریت کو ٹھکرا کر امریکی شہریت حاصل کر لی ہے۔

 

Advertisement

 

دوسرے نمبر پر آسٹریلیا کی شہریت حاصل کرنے والے 23،533 افراد ہیں اور اس کے بعد 21،597 افراد جو کہ کینیڈین شہری بن گئے ہیں اس کے بعد 14،637 شہری وہ ہیں جنہوں نے برطانیہ کی شہریت حاصل کر لی ہے۔

 

Advertisement

2019 میں 1لاکھ 44 ہزار سے زائد افراد نے اپنی شہریت ترک کی تھی لیکن 2020 میں اس میں کمی دیکھی گئی جبکہ 2021 میں سب سے زیادہ لوگوں نے بھارتی شہریت ترک کی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago