اہم خبریں

بڑا اپ سیٹ ہونے کو تیار، سعد رفیق  کے رات  کو دعوی نے گیم بد ل دی، پنجاب میں بڑی ہلچل ہو گئی۔

بڑا اپ سیٹ ہونے کو تیار، سعد رفیق  کے رات  کو دعوی نے گیم بد ل دی، پنجاب میں بڑی ہلچل ہو گئی۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) پنجاب  میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پاکستان میں انتہائی بے چینی کا عالم ہے۔ جس کے بعد، آج وہ کیفیت ختم ہونے کو تیار ہے اور یہ فیصلہ ہو جائے گاکہ پنجاب کا سلطان کو ن بنے گا؟ حمزہ شہباز یا پرویز الہی؟

 

 

Advertisement

لیکن صورت  حال کسی اور طرف ہی جاتی نظر آتی ہے۔ رات گئےمسلم لیگ نواز کے اہم رکن سعد رفیق نے بیان دے کر کہانی مین ٹوسٹ پیدا کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کانٹیں کا جوڑ ہے یہ لیکن اس میں حمزہ شہباز جیتے  یا  چوہدری پرویز الہی۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن ہر صورت میں شکست آئین شکن عمران خان کی ہی ہوگی۔

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ آگے اگے دیکھے ہوتے ہے کیا؟

 

 

Advertisement

جبکہ خواجہ سعد رفیق کے اس بیان کے بعد پی ٹی آئی اور ان کے اتحادیوں میں ہلچل مچ گئی ہے کہ آخر ہونے کیا جا رہا  ہے کیونکہ گزشتہ رات سابقہ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے بھی کئی گھنٹے چوہدری شجاعت کے ساتھ انکے گھر میں بتائے۔

 

 

Advertisement

کئی تجزیہ نگاروں نے یہ بھی مؤقف پیش کیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ چوہدری پرویز الہی نواز لیگ اور ان کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر وزیراعلیٰ بن جائے۔ تاہم چوہدری پرویز الہیٰ اس بارے میں پہلے ہی واضح بیان دے چکے ہیں کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago