پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا کمزور ترین پاسپورٹ قرار۔
پاکستان نے پاسپورٹ کے اس بار بھی دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ کی فہرست میں اپنا چوتھا نمبر برقرار رکھا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق پاسپورٹ انڈیکس میں دنیا کے 199 ممالک کے پاسپورٹ کی درجہ بندی کی جاتی ہے ۔ اسے انٹر نیشنل ائیر ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ڈیٹا تک رسائی دی جاتی ہے۔
اس ڈیٹا کے ذریعے وہ اپنی فہرست جاری کر تے ہیں۔ انڈیکس کے مطابق سن 2022 کی تیسری سہ ماہی میں بھی پاکستان کے پاسپورٹ کو جو نمبر دیا گیا ہے وہ 109 ہے اس انڈیکس کے مطابق یہ بدترین پوزیشن ہے ۔
اور پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ والے ممالک کی فہرست میں 4 نمبر پر برقرار ہے۔
پاکستانی پاسپورٹ پر صرف 32 جگہوں پر ویزا کے بغیر انٹری مل سکتی ہے۔اور فہرست کے مطابق دنیا میں صرف تین ممالک ایسے ہیں جو کہ درجہ بندی کے مطابق پاکستان سے بھی نیچے ہیں۔
اور ان میں ایسے ممالک جن کے سرحدی حالات ٹھیک نہیں ان میں ملک شام کا 110 واں نمبر ہے ۔ جبکہ عراق 111 اور افغانستان 112 ویں نمبر پر موجود ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More