ڈالر کی بڑھتی قدر پر وزیر خزانہ کا نیا بیان ۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ڈالر کے مہنگا ہونے کی وجہ بتا دی ان کا کہنا ہے کہ ڈالر صرف پاکستانی کرنسی کے سامنے نہیں گر ا بلکہ دنیاکی ہر کرنسی کے سامنے اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے ۔
پاکستانی روپے نے یورو، ینگ کے سامنے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے اس حوالے سے میں ٹوئٹ بھی کیا تھا۔
ڈالر چونکہ سب کرنسی کے سامنے بڑھا ہے اس لئے روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ امریکا میں بھی مہنگائی ہوئی ہے یہ بھی ایک وجہ ہے۔
کیونکہ دنیا بھر میں سرمایہ کار اس کرنسی کو خریدنا بہتر سمجھتے ہیں جو کہ محفوظ ہو اور ڈالر ایک محفوظ کرنسی ہے اس رقم میں اضافہ ہوتا ہے جن میں سونا، یوریا، گیس وغیر شامل ہیں۔
ہم نے اپنی درآمدات پر قابو پایا ہے ہماری معاشی صورتحال کی وجہ سے روپیہ نہیں گر ا۔ بلکہ ملک کی سیاسی صورتحال کی وجہ سے گرا ہے۔ اب ہماری اوپر رقوم کی ادائیگی کم ہو گی اس لئے آئندہ ماہ میں روپیہ مستحکم ہو جائے گا ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More