اہم خبریں

آخر کار لاہور کے سلطان کا فیصلہ ہو ہی گیا۔

آخر کار لاہور کے سلطان کا فیصلہ ہو ہی گیا،  حمزہ شہباز پھر سے نئے وزیراعلی پنجاب بن گئے۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان کےسب سے زیادہ انتظار کئے جانے والے الیکشن کا فیصلہ آخر کار ہو ہی گیا، جس میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کا وزیراعلیٰ کا انتخاب ہو گیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلا ت کے مطابق، مورخہ 22 جولائی 2022 کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بُلایا گیا۔

 

جس میں پی ٹی آئی کی طرف سے مسلم لیگ (ق) کے لیڈر چوہدری پرویز الہی کو نامزد کیا گیا تھا ، جبکہ دوسری جانب ان کا مقابلہ حمزہ شہباز سے تھا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

تاہم اکثریت میں ووٹ لے کر حمزہ شہباز پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔ جبکہ چوہدری پرویز الہی جو کہ سابقہ وزیراعلیٰ تھے اکثریت لے کر پھر میں وزیر اعلیٰ  منتخب ہو گئے۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے 30 اپریل 2022 کو حمزہ شہباز نے بطور اکیسویں وزیراعلیٰ حلف اُٹھایا تھا ۔ تاہم پی ٹی آئی کی جانب سے معاملہ الیکشن کمیشن میں لے کر جایا گیا ۔

 

 

Advertisement

جس کی وجہ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو اسمبلی سے ڈی لسٹ کر دیا گیا ۔ جس کے بعد عدالت نے وزیراعلیٰ کا الیکشن دوبارہ کروانے کا حکم صادر فرمایا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago