اہم خبریں

کیا عالیہ بھٹ ماں بننے کے بعد اداکاری کا فریضہ سر انجام دیتی رہیں گی یا اداکاری کو الوداع کہہ دیں گی؟ عالیہ کے شوہر کا اہم جواب آگیا

رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ سے متعلق اہم اعلان کر دیا ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) مشہور بالی ووڈ کی جوڑی نے کچھ عرصے قبل ہی شادی کی ہے ان کی شادی کی تقریب سادگی سے کی گئی پیشتر اداکاروں کی طرح دھوم دھام سےاور لمبی شادی نہیں ہوئی۔

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ساتھ رنبیر کپور کی شادی پر میڈیا کو بھی اجازت نہیں تھی کہ وہ تقریب میں شامل ہوں۔

Advertisement

 

دونوں اداکارہ شادی رسومات کے بعد گھر سے باہر آ کر فوٹو شوٹ کروا گئے۔ چند روز قبل جوڑے نے اعلان کیا کہ وہ والدین بننے جا رہے ہیں عالیہ بھٹ نے اپنی الٹر اساؤنڈ کرواتے ہوئے تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کیں ۔ دونوں نے اس خوشی میں اپنے مداحؤں کو بھی شامل کیا۔

 

Advertisement

اب مداحوں نے سوال کیا کہ کیا عالیہ بھٹ ماں بننے کے بعد اداکاری کا فریضہ سر انجام دیتی رہیں گی یا اداکاری کو الوداع کہہ دیں گی تو رنبیر کپور نے اس متعلق جواب دیا کہ ماں بننے کے بعد بھی عالیہ بھٹ اداکاری جاری رکھیں گی ہماری ماوؤں نے جو قربانی اولاد کے دی وہ عالیہ کو نہیں دینی پڑے گی ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago