اہم خبریں

جاتے جاتے نواز لیگ پنجاب میں کام دیکھا گئی، نوٹیفیکیشن جاری

جاتے جاتے نواز لیگ پنجاب میں کام دیکھا گئی ، نوٹیفیکیشن جاری

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف  نے مبینہ طور پرجاتے جاتے آئی پنجاب کو بدل دیا ۔

Advertisement

 

تفصیلات کے  مطابق ، آئی پنجاب راؤسردار کا تبادلہ کر کے انہیں آئی جی ریلوے لگا دیا گیا ہے ، جبکہ فیصل شاہکار کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے ۔ 

آپ کو بتاتے چلے کہ چوہدری پرویز الہی نے ذاتی طور آئی جی کو انتباہ کیا تھا کہ وہ انہیں اسمبلی حال میں بلوا کر پوچھے گا کہ ایسا کیوں کیا ؟

Advertisement

کیونکہ سابقہ آئی پنجاب نے مبینہ طور پر نواز لیگ کی حکومت کے ساتھ غیر ضروری طور پر مدد کی ہے ۔

جس کی ایک واضح جہلک ہمیں شہباز شریف کے حلف لینے کی تقریب میں نظر آتی ہے جبکہ آئی جی غیر معمولی طور پر گورنر ہاؤس میں گھس کر حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلی پنجاب حلف لینے کی تقریب کا بندوبست کیا ۔

تاہم ابھی بتایا جا رہا ہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب بھی شاید نیا وزیر اعلی بننے سے پہلے پنجاب چھوڑ جائینگے ۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago