اہم خبریں

عمران خان کے بطور وزیراعظم 70 ایسے اقدام جو پہلے کوئی وزیراعظم نہیں کر سکا، یہی وجوہات اشرفیہ کو منظور نہیں تھی

عمران خان نے پاکستان کے لئے ایسے اقدامات کئے جو کوئی وزیراعظم نہیں کر سکے ۔

 

سنئیر صحافی و تجزیہ نگار عمران ریاض خان نے عوام کو بتایا کہ عموماً کسی حکومت کو اس لئے گرایا جاتا ہے کہ اس کا وزیراعظم کرپٹ ہو لیکن عمران خان کے سلسلے میں ایک لسٹ ظاہر کی ہے جو ان کو کسی اور نے بنا کر بھیجی ہے ۔ عمران ریاض خان کا کہنا ہے کہ میں عوام کو ظاہر کر رہا ہوں تاکہ خود فیصلہ کر لیں ۔

Advertisement

 

عمران خا ن نے جو بحیثیت وزیراعظم اقدامات کئے ہیں ان میں احساس کفالت پروگرام، صحت کارڈ، شیلٹر ہوم ، لنگر خانے، کسان کارڈ،احساس سکالر شپ پروگرام،انصاف آفٹر نون پروگرام ، معذور لوگوں کے لئے کارڈ کا اجراء، روشن ڈیجیٹل پروگرام، خدمت ای مراکز کا قیام، نیب کو بااختیار بنانا، اینٹی کرپشن بیورو کو بااختیار بنایا، راست پروگرام، سیرت یونیورسٹی کا قیام، ٹورازم کو فروغ ملا، بلین ٹری سونامی کا آغاز کیا۔

 

Advertisement

 

ٹیکس ری فاؤنڈس، کرکٹ چئیر مین کا انتخاب سابق کھلاڑیوں میں سے ایک کو کیا، کرکٹ کو محفوظ کیا ،پی ایس لیگ کی کامیابی،ای ٹرانسفر اور پینشن کا قیام،بلاسود قرائض، 21 نئی یونیورسٹیاں تعمیر کی ، 23 نئے ضلعی ہسپتالوں کے پروجیکٹس شروع، سٹیزن پورٹل کا قیام،رحمت العالمین ﷺ اتھارٹی کا قیام،توہین رسالت پر ہر جگہ آواز بلند کی۔

 

Advertisement

 

پی آئی اے ، پی ٹی وی اور این ایچ کو ترقی دی، زمینوں کی ڈیجٹلائزیشن،خیبر پختو نخواہ میں یتیم خانوں اور اولڈ ہومز کا قیام،سری لنکا میں کورونا وباء کے دوران میتوں کو جلانا شروع کر دیا تھا اس کے لئے بھی آواز بلند کی اور تدفین کی اجازت دی۔

 

Advertisement

 

 

بھارت کے ساتھ تعلقات کو منقطع کر کے کشمیر اور افغانستان کے لئے آواز بلند کی۔فلسطین میں اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکا ر کیا۔ سکولوں میں دینی و قرآنی تعلیمات کے ساتھ ساتھ صبح درود شریف کا آغاز ،قرآن پاک کی تعلیم کے بغیر ڈگری کے حصول کو ناممکن بنایا۔

Advertisement

 

 

یکساں نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش کی،سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی،حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالیٰ کے پاس ہے اس پر آواز بلند کی ۔قوم کو خوددار بنایا، ملکی معشیت کو بحال کیا ،

Advertisement

 

 

 

Advertisement

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، تجارتی خسارے کا خاتمہ، سی پیک اتھارٹی کا قیام، گوادر پورٹ کو بہت حد تک کام کے قابل بنایا،نواز شریف کے مقابل میں جو انفراسٹرکچر بنایا وہ ڈبل بنایا لیکنآدھی قیمت میں۔

 

 

Advertisement

ملکی خزانے میں اضافہ، اسلامی فوبیا کی قرار دار اقوام متحدہ میں منظور کروانا، کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑا،اقوام متحدہ میں پاکستان کا کیس اچھے طریقے سے لڑا،امریکہ کو اڈے دینے سے منع کرنا۔

 

 

Advertisement

بند سڑکوں کو دوبارہ چلایا اور برآمدات میں اضافہ کیا، رشیا کے ساتھ ملکی مفاد اور معاہدے کی کوشش، چوروں سے 4 سو ارب روپے کی ریکوری ،کارکے کمپنی کے ساتھ مذاکرات کے بعد قرضہ معاف کروایا۔

 

 

Advertisement

ایل این جی کے سستے معاہدے، احساس پروگرام کی شفافیت اور بلاتفریق تقسیم کی ، او آئی سی اجلاس اپنے دور حکومت میں دو مرتبہ اسلام آباد میں کروانا، کورونا وباء کو اچھے سے ہینڈل کیا،

 

 

Advertisement

 

عالمی مہنگائی کو قابو کرنا، یہ چیزیں ہیں جو پاکستان نے ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں کی۔ اس کا سہرا عمران خان کے سر جاتا ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago