اہم خبریں

یہ خلائی لیٹر آخر آیا کہا سے؟ اصل گیم سامنے آگئی۔

یہ خلائی لیٹر آخر آیا کہا سے؟ اصل گیم سامنے آگئی۔

 

 

Advertisement

لاہور ( اعتماد ٹی وی) ملک کی تاریخ میں ایک دفع پھر سے بڑا واقع پیش آگیا ، جس میں سب کی توقع کے منفی فیصلہ سامنے آگیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، آج وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن ہوا، جس میں پھر سے حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ منتخب ہو گئے۔ جبکہ کاروائی میں انتہائی غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی۔

 

 

Advertisement

ووٹ ڈالنے کے بعد، ڈپٹی اسپیکر دوس مزاری نے رولنگ جاری کی جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں چوہدری شجاعت کا لیٹر موصول ہوا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے ایم پی ایز کے ووٹ شہباز شریف کو ڈالے جائینگے جبکہ یہ ووٹ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈالے گئے اس لئے یہ 10 ووٹ مسترد کئے جاتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

اسی بنا پر حمزہ شہباز اکثریت میں ووٹ لے کر پھر سے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔ جس پر اپوزیشن کی طرف سے مسلم لیگ (ق) کے ممبر محمد بشارت راجہ نے اس سارے میں اپنا مؤقف دینے کی کوشش کی لیکن ان کی بات پس پشت رکھ کر فیصلہ سنا دیا گیا۔

 

 

Advertisement

تاہم ڈپٹی اسپیکر کے اس فیصلے سے اور زیادہ بے یقینی کا عالم ہو گیا ہے۔ سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ دوست مزاری کو وہ لیٹر کہاں سے ملے ؟ کیا دوست مزاری کو یہ بتایا گیا کہ متعلقہ ایم پی ایز کو یہ فیصلہ بتا دیا گیا ہے؟

 

 

Advertisement

کیا دوست مزاری یہ لیٹر گنتی سے پہلے نہیں پڑھ سکتے تھے؟ کیا لیٹر میں لکھا تھا کہ گنتی سے پہلے یہ نہیں پڑھنا؟

 

 

Advertisement

ان تمام سوالوں کا جواب عدالت میں دینا ہوگا، جو کہ یقینی طور پر یہ نہیں دے سکے گے۔

 

 

Advertisement

تجزیہ نگار کے مطابق، یہ بلکل واضح ہے کہ زرداری نے پھر سے نواز لیگ کو مشکل میں ڈال دیا ۔ حمزہ شہباز سے پھر سے اپنی کابینہ نہیں بنا سکے گے اور پہلے کی طرح غیر یقینی کے ماحول کا شکار رہینگے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago