اہم خبریں

شہباز گل نے فیک نیوز چلانے پر جیو نیوز کو پچھاڑ کے رکھ دیا، حقیقت سامنے آگئی

شہباز گل نے فیک نیوز چلانے پر جیو نیوز کو پچھاڑ کے رکھ دیا ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) جیونیوز نے آج اپنے چینل اور نیوز سائٹ پر ایک خبر چلائی کے عمران خان نے جیو سے خصوصی بات چیت کی ہے ۔ جیو نیوز نے یہ سب صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لئے کیا۔ اس نیوز کو چلا کر انھوں نے عوام میں تجسس کو پھیلانا چاہا ۔

Advertisement

 

جس کو دیکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن شہباز گل نے جیو نیوز کو آڑے ہاتھوں لیا۔

 

Advertisement

شہباز گل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جیو نیوز کی یہ ہیڈ لائن لگائی اور کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی جیو نیوز سے کسی بھی طرح کی کوئی بات چیت نہیں ہوئی خصوصی بات چیت تو دور کی بات ہے۔

 

 

Advertisement

جیونیوز کی زرد صحافت اور ن لیگ کے میڈیا سیل ہونے پر ان کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔

 

اس سب کے بعد جیو نیوز کی ریٹنگ گر چکی ہے اور ان کے پاس اپنی ریٹنگ کو بڑھانے کا اور کوئی ذریعہ نہیں ہے اس لئے انھوں نے اب اس طرح کی جعلی خبروں کا سہار ا لینا شروع کر دیا ہے کہ عمران خان نے جیو سے خصوصی بات چیت کی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago