آموں کی ایسی قسم تیار جو شوگر کے مریضوں کے لئے مفید ہے ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) آپ کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے ۔ ملتان میں آموں کی ایک خاص قسم کاشت کی جاتی ہے جس کو شانِ خدا سمجھا جاتا ہے یہ اپنی رنگت سرخ ہونے کے ساتھ ساتھ شوگر کے مریضوں کے لئے بہت زیادہ مفید ہیں۔ اس پھل کو سال میں ایک ہی بار کاشت کیا جاتاہے۔
یہ آم دل کے مریضوں اور شوگر کے مرض کے لئے بہت ہی زیاد ہ فائدہ مند ہونے کی وجہ سے مقبول ہوا ہے۔ آم کی یہ قسم دیکھنے والے کو جتنی خوبصورت لگتی ہے اتنی ہی اس کی سیرت بھی مفید ہے۔ اس آم کو برآمد کیا جاتا ہے ۔ باغبان نے بتایا کہ اس آم کا نام شان خدا رکھا گیا ہے ۔
اس وقت یہ مکمل پک کر تیار ہو چکا ہے اور اس کو مکھیوں کے حملے سے بچانے کے لئے بھی بھرپور محنت کی گئی ہے۔ باغبانوں کے مطابق اس پھل پر محنت کی جائے تو اس کی برآمدات بڑھا کر پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ کیا جاسکتا ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More