اہم خبریں

اہم ادارے کو آخر ہوش آ ہی گئی، ملکی سیاسی صورتحال میں اہم ہلچل

ا ادارے کو آخر ہوش آ گیا اور ملکی سیاسی حالات کا نوٹس لے لیا۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) اپریل 2022 سے شروع ہونے والے سیاسی بحران نے پاکستان کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ۔  سیاسی جماعتوں کی اتحادی حکومت کا اتحاد پاکستان کو راس نہیں آیا ۔ ملکی معشیت     خراب ترین ہوتی گئی ۔

 

 

Advertisement

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد  اسٹریٹ  ک ر ائ م میں بھی اضافہ ہو گیا ۔ شہریوں کی حفاظت بھی خطرے میں پڑھ گئی۔

 

 

Advertisement

گزشتہ روز ہوئے پنجاب اسمبلی کے واقعے کے بعد عوام سڑکوں پر آگئی اور احتجاج  کیا کہ ہمارے ووٹ کا حساب دو۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق اہم ادارے نے اب اس معاملے میں دخل اندازی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تاکہ اس ماحول میں جاری معاشی و سیاسی بحران کے پیش نظر عام انتخابات کی راہ ہموار کی جائے ۔

 

 

Advertisement

فیصلہ کیا ہے کہ وہ تما م سیاسی جماعتوں کو ایک ساتھ بٹھا کر معاملات کو حل کرنے کی کوشش کرے گی اور اکتوبر میں عام انتخابات کے  کی تاریخ کے سلسلے میں مشاورت  کرے گی۔

 

 

Advertisement

 

اس  طرح ملک کی گرتی ہوئی معشیت کو بھی  اُٹھایا جائے گا   تاکہ سب ایک جگہ متحد ہو کر پاکستان کے  لئے سوچیں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago