حلف لینے کے باوجود حمزہ شہباز عبوری وزیر اعلیٰ بن گئے ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کی خوشی کو عدالت نے نو دو گیارہ کر دیا۔ کل ڈپٹی اسپیکر کی آئین کے خلاف دی گئی رولنگ کو پاکستان تحریک انصاف نے چیلنج کر دیا اور عدالت نے آج دو مرتبہ سماعت کی ۔
ڈپٹی اسپیکر کو عدالت میں طلب کیا گیا جبکہ وہ عدالت نہیں گئے اور وکیل کے ذریعے جواب جمع کروانے کا وقت مانگا۔
عدالت نے موجودہ ہجوم اور حالات کے پیش نظر فیصلہ دیا کہ کیس کی سماعت ایک روز کے بعد پیر کو اسلام آباد میں کی جائے گئ اور تمام فریقین کے موقف سنے جائیں گے جب تک ڈپٹی اسپیکر نہیں بتاتے کہ انھوں نے عدالت کے کس پیرا گراف کے تحت رولنگ دی ۔ تب تک کہ لئے حمزہ شہباز عبوری وزیراعلیٰ کے طور فرائض سر انجام دیں گے۔
عدالت نے ڈپٹی اسپیکر سے تحریری اور تفصیلی جواب طلب کیا ہے اس کے بعد اس کیس پر مزید سماعت کی جائے گی تمام تر بیانات کے بعد ہی کوئی نتیجہ اخذ کیا جائے گا ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More