اہم خبریں

پنجاب میں آٹے کی قلت کے بارے میں حکومت کے بیان نے عوام آگ بگولہ کر دیا

پنجاب میں آٹے کی قلت بڑھ گئی یوٹیلٹی اسٹورز مالکان کا آٹا نہ ہونے کا اعلان۔ عوا م لائنوں میں کھڑی ہوئی ہے لیکن کسی کی سنوائی نہیں۔حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبے میں کسی چیز کی قلت نہیں ہے بلکہ سب کچھ وافر مقدار میں موجود ہے ۔

 

 

Advertisement

نہ صرف صوبے میں بلکہ ملک بھر میں ہر چیز باآسانی مل رہی ہے۔
یوٹیلٹی اسٹورز ترجمان کا کہنا ہے کہ چینی ، گھی اور آٹا وافر مقدار میں موجود ہے ۔ چینی کا موجودہ ریٹ 70 روپے فی کلو ، گھی 300 روپے فی کلو موجو د ہے اور اسی قیمت پر فروخت کیا جا رہا ہے ۔ ترجمان کا کہنا تھا آٹے کا 10 کلو والا بیگ بھی 400

 

 

Advertisement

روپے میں فراہم کیا جار ہا ہے ۔ جبکہ اس کی قیمت 480 تھی ۔
اس کے علاوہ دالوں اور چاول پر رعایت دی جا رہی ہے ۔ عوام کی سہولت کا خیال کرتے ہوئے ان تمام اشیاء کو ضرورت سے زیادہ مقدار میں یوٹیلیٹی اسٹور ز پر سپلائی کیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

تاکہ کسی قسم کا ہجوم یا تنازع نہ ہو۔ اگر سب کچھ دستیا ب ہے تو پھر عوام کیوں رو رہی ہے؟

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago