اہم خبریں

تم ہمارے ملک  کے دو ٹکڑے کیوں کرنا چا ہتے ہو؟ قائد اعظم کا ہندو طالب علم کو ایسا جواب کہ۔۔۔

قائداعظم کی زندگی سے ماخوذ کئی واقعات سوشل میڈیا پر گردش کرتے ہیں تا کہ نوجوان نسل کو اندازہ ہو کہ انھوں نے اپنی زندگی میں کتنی بردباری کا مظاہر ہ کیا تھا۔ اتنی دنیا کے خلاف ہونے کے باوجود انھوں نے کبھی جوش سے کام نہیں لیا بلکہ ہمیشہ اپنے دماغ کو پرسکون رکھا ۔

 

ایسے ایک مرتبہ کالج میں تقریر کے دوران ہندو طالب علم نے سوال کیا کہ تم ہمارے ملک کے دو ٹکڑے کیوں کرنا چا ہتے ہو؟ مسلمان اور ہندو ایک جیسے ہیں کوئی بھی تفریق نہیں ہے ۔ ہمارے خون ملا کر دیکھ لو اگر فرق ہو تو بتاؤ ۔ تم اس ملک کے دو ٹکڑے محض اپنے مفاد کے لئے کرنا چاہتے ہو۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

قائداعظم نے اس کی تمام بات آرام سے سنی جب اس کا سوال ختم ہوا تو قائداعظم نے ایک پانی کا گلاس پینے کے لئے مانگا ۔ پانی کے گلاس سے ایک گھونٹ لے کر رکھ دیا پھر اس ہندو طالب علم کو اسٹیج پر بلایا اور کہا

 

 

Advertisement

 

کہ یہ بچا ہوا پانی پی لو۔ ہندو طالب علم نے انکا ر کر دیا۔ قائداعظم نے پھر ایک مسلمان طالب علم کو بلایا اور کہا کہ یہ پانی پی لو اس نے بلاتردد پانی پی لیا۔ قائداعظم نے ہندو طالب علم سے کہا بس یہ فرق ہے ہندو اور مسلمان ہونے میں۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago