مُردو ں کو سر دخانہ میں رکھنا کیسا عمل ہے ؟
لاہور (اعتماد ٹی وی) کچھ لوگ علمائے کرام سے سوال کرتے ہیں کہ مرنے کے بعد مردے سے سوالات جواب قبر میں ہوتے ہیں یا باہر بھی ہو جاتے ہیں۔ قبر کے دو مفہوم ہیں کہ ایک گڑھا کھود کر میت کو اُس میں دفن کیا جائے تو اُس کے اعمال کے مطابق اس کو انعام و عذاب ہو جائے۔
شریعت کے مطابق قبر وہ مقام ہے جہاں انسان مرنے سے لے کر دوبارہ زندہ ہو کر اُٹھے ۔ مثال کے طور پر اگر کسی کی موت سمندری سفر میں ہو اور اُس کو غسل دے کر کفن دفن کر کے سمندر میں پھینک دیا جائے اور مچھلیاں اُس کو کھا جائیں تو کیا اُس سے سوال جواب نہیں ہونگے ایسا ممکن نہیں ہے ۔
جس وقت اُس کا انتقال ہوا اُس کے بعد سے ہی اُس کے سوالات و جوابات کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔
اس لئے جو میت سرد خانے رکھی جاتی ہیں تو اُن کا بھی سلسلہ شروع ہو جاتا ہےاُس کے لئے اُن کو دفن کرنا شرط نہیں ہے۔ اس لئے علمائے کرام نے مردے کے کفن دفن کے انتظامات میں جلدی کرنے کا کہا گیا ہے۔ مردے کو اذیت دینے سے منع کیا گیا ہے۔
بعض احادیث میں بھی اسی بات کی تلقین کی گئی ہے کہ جتنا جلد ہو سکے مردے کو دفن کرو۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More