اہم خبریں

ایشاء کپ دبئی میں کھیلے جانے پر بھارت کی عوام پاکستان کے خلاف نکل آئی، عجیب منطق پیش کر دی۔

ذرائع کے مطابق ایشیا ء کپ کے سری لنکا سے عرب امارات کی جانب منتقل ہونے پر پاکستان اور بھارت کے شائقین آمنے سامنے آگئے۔ سوشل میڈیا پر محاذ آرائی شروع ہو گئی اور ایک دوسرے کے خلاف میمز بنانے شروع کر دئیے۔ ٹوئٹر پر ایک صارف نے بابر اعظم کی تصویر شئیر کی اور کہا کہ یہ ایسا شخص ہے جو کہ ایشیاء کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والا ہے۔

 

 

Advertisement

ایک اور صارف نے لکھا کہ پاکستان کے پاس چونکہ دبئی میں کھیلنے کا وسیع تجربہ ہے اس لئے اس کا زیاد ہ فائدہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ہو گا ۔ ایک صارف نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتا ن کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ دوبارہ دھلائی کے منتظر ۔

 

 

Advertisement

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم چونکہ ہے آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں اور دوسرے پر محمد رضوان اس لئے پاکستان کے کرکٹ شائقین کی امیدیں اس بار بھی بلند ہیں۔ انڈیا کو ٹی ٹوئنٹی کے ہر میچ میں پہلی مرتبہ پاکستان نے شکست دی تھی۔ 2021 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہو نگے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago