اہم خبریں

حمزہ علی عباسی کی بیگم کا بڑا اعلان۔

حمزہ علی عباسی کی بیوی نے شوبز میں واپسی کا عندیہ دے دیا ۔

 

2019 میں حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ اس کے بعد سے اداکارہ نے اعلان کیا کہ وہ وقتی طو ر پر اداکاری کی دنیا کو الوداع کہہ رہی ہیں۔

Advertisement

 

 

نیمل خاور کو اداکاری کے علاوہ پینٹنگ کا بھی شوق ہے اس فن کی تشہیر کے لئے اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کو ذریعہ بنایا اور کہا کہ وہ جلد ایک ویب سائٹ لانچ کریں گی۔

Advertisement

 

 

ایک مداح کی جانب سےسوال پوچھا گیا کہ کیا آپ شوبز میں واپسی کا ارادہ رکھتی ہیں جس پر نیمل خاور نے ایک تفصیلی جواب دیا کہ ابھی میں اپنے بیٹے کے ساتھ مصروف ہوتی ہوں اس لئے امکان کم ہے لیکن جلد ہی میں شوبز میں دوبارہ اداکاری شروع کروں گی۔

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ساتھ اداکارہ نے کہ چونکہ میرا بیٹا ابھی چھوٹا ہے اس لئےا س کے ساتھ اداکاری پر دھیان دینا میرے لئے مشکل ہو گا۔ وقت کی کمی کی وجہ سے بھی میں اداکاری نہیں کر سکتی ۔ جب میرا بیٹا مصطفیٰ تھوڑا بڑا ہوجائے گا تو میں اس متعلق بھی سوچوں گی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago