اہم خبریں

عوام کو ہیضہ کی بیماری سے بچانے کے لیے حکومت کا بڑا کارنامہ۔۔ عالمی سطح پر پذیرائی حاصل

پاکستان میں بچوں کو 5 سال کی عمر تک پولیو کو ویکسین دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ نومولود بچوں کو پیدائشی ویکسین بھی دی جاتی ہے جس سے وہ متعدد بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ لیکن بلوچستان حکومت نے اس ویکسین میں نئی ویکسین شامل کی ہے اور بچوں میں پھیلتی ہیضے کی وباء کو قابو میں کرنے کے لئے ہیضے کی ویکسین پھیلانی شروع کر دی ہے۔

 

 

Advertisement

پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی صوبائی حکومت نے ایسا اقدام کیا ہے سرکاری سطح پر ہیضے کی ویکسی نیشن کا آغاز کیا جا چکا ہے ۔ صوبے کے 8 اضلاع میں 37 ہائی رسک یونین کونسلوں میں انسداد ہیضہ کی یہ ویکسی نیشن مہم 29 جولائی تک جاری رہے گی اور 7 لاکھ 50 ہزار بچوں کو ہیضہ سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

 

 

Advertisement

بلوچستان میں رواں سال ہیضے کا پہلا کیس 17 اپریل کو ڈیرہ بگٹی میں رپورٹ ہوا ۔ اور 15 جولائی تک اس میں اتنا زیادہ اضافہ ہوا کہ تعداد 19 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی۔ بلوچستان کے متعلقہ حکام کا کہنا ہے مہم میں 1988 میڈیکل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ 250 سپروائزر اس مہم کو مانیٹر کر یں گے ۔

 

 

Advertisement

ورلڈ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے ڈاکتر پلیتا ماہی پالا کا کہنا ہے حکومتی تعاون اور احیتاط کے بغیر اس وباء پر قابو پانا ممکن نہیں ہے ہم WHO کی مدد کے لئے پرعزم ہیں تاکہ یہاں بلوچستان میں بھی لوگوں کو اچھی سہولیات میسر ہوں اور ان کی بھلائی ہو۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago