اہم خبریں

حمزہ شہباز کو چیف منسٹر پنجاب بنانے کے لیے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں آگئے۔ اہم سوال کھڑ اکر دیا۔

حکومتی اتحاد کو بچانے کو کے لئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں آ گئے اور چیف جسٹس پر ججز کی تعیناتی میں جلد بازی کرنے پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا۔ جوڈیشل کمیشن کے رکن جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا اجلاس مؤخر کرنے کا کہاہے اور اس سلسلے میں بیٹھ کر فیصلہ کرنے پر زور دیا ہے۔

 

 

Advertisement

اس خط میں کہا گیا ہے سپریم کورٹ کے موسٹ سنئیر جج ، ججز کی تعیناتی کرنے کے لئے دئیے گئے طریقہ کار کو طے کرنے میں ناکا م رہا ہے ۔ چیف جسٹس چاہتے ہیں 2 ہزار 3 سو 42 دستاویز کا جائزہ ایک ہی ہفتے میں لے لیا جائے جبکہ دستاویزات ابھی تک مجھے پہنچائی بھی نہیں گئی۔

 

 

Advertisement

جسٹس فائز عیسیٰ اک کہنا ہے کہ مجھے دستاویزات میں سے 14 صفحات وٹس ایپ کئے گئے ہیں ، جو کہ نامکمل ہونے کی وجہ سے پڑھے نہیں جا سکتے، نہ ہی مجھے سفارت خانے کے ذریعے اور نہ ہی کورئیر کے ذریعے کوئی دستاویزات فراہم کی گئی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

مسلم لیگ ن کی حکومت کو بچانے کے لئے عدلیہ بھی آپس میں تنازعات کا شکار ہو رہی ہے ، جبکہ عمرا ن خان کی حکومت گرانے کے لئے عدالت قبل از وقت کھول اعلیٰ عدلیہ نے اپنی توہین ہونے کا انتظار کیا تھا اور اس وقت جسٹس فائز عیسیٰ نے خط لکھ کر سوموٹو لینے کا کہا تھا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago