اہم خبریں

محکمہ موسمیات نے پھر سے ہائی الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب میں مری ، اٹک، جہلم ، نارووال، سیالکوٹ، چکوالاور روالپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہو نگی، لاہور ، گجرات، منڈی بہاؤ الدین، فیصل آباد، گوجرنوالہ میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

 

 

Advertisement

ا سکے علاوہ خوشاب، حافظ آباد، ملتان، جھنگ، بھکر، میانوالی اور لیہ میں بھی گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ راجن پور، بہاولپور ، رحیم یار خان، بہاولنگر،ڈیرہ غازی خان اور سرگودھا میں بھی گرج چمک اور تیزہواؤ ں کے ساتھ بارشوں کا راج ہو گا۔

 

 

Advertisement

 

سندھ میں کراچی، میرپورخاص، مٹھی ، ٹھٹھہ، سانگھڑ، حیدرآباد ، بدین ، عمر کوٹ، تھرپارکر، کشمور، خیرپور، سکھر، دادو، میں تیز ہوائیں بھی چلیں گی اور بارش میں گرج چمک والی ہو گی۔

 

Advertisement

 

 

بلوچستان میں بھی ژوب، بارکھان، زیارت، بولان، خضدار، نصیر آباد، قلات، جعفرآباد، تربت ، ماڑا، گوادر، جیوانی، پسنی، لسبیلہ اور کوہلو میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں ہونے کی توقع ہے ۔ کسی کسی جگہ پر موسلا دھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago