اہم خبریں

مسلم لیگ ن آپسی انتشار کا شکار، اندر کی کہانی سامنے آگئی

فیصل آباد میں چوک گھنٹہ گھر میں احتجاجی ریلی کے دوران چوہدر ی شیر علی نے مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں سے سوال کیا۔ کہ وزیر داخلہ جواب دیں پہلے تو بہت بلند و بانگ دعوے کرتے تھے اب کہاں سو گئے ہیں اب وزیر داخلہ کہتے ہیں کہ مجھے کسی کو پکڑنے کی اجازت نہیں ہے اگر اب آپ کسی کام کے نہیں رہے تو اقتدار چھوڑ دیں۔

 

 

Advertisement

چوہدری شیر علی نے کہا کہ ہم موجود ہ حکومت کی پالیسیوں سے مطمئین نہیں ہیں۔ انھوں نے جو وعدے عوام سے کئے ہیں وہ پورے کریں۔ اگر ایوان میں گالیاں دینا ممنوع ہے تو اسپیکر قومی اسمبلی گالیاں دینے والوں کے استعفے کیوں قبول نہیں کر رہے؟

 

چوہدری شیر علی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کو وطن واپس آنا چاہیے۔ ان پر جو کیسز لگائے گئے ہیں ان کو ہم خود ہی دیکھ لیں گے۔ شہباز شریف کے پاس اب کوئی موقع نہیں ہے کہ میں ان سے کوئی گلہ یا شکایت کروں، چھ ماہ سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ ملک میں فلم چل رہی ہے ۔ عمران خان کا بیانیہ ہم پر لاد کر ہمارے ساتھ سازش کی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

شہباز شریف روز بڑھکیں مارتیں ہیں اور عمل کچھ کرتے نہیں۔ مسلم لیگ نواز کا اس حکومت کو قبول کرنا ایک غلط ترین فیصلہ تھا اس کا تمام تر خمیازہ ہمارے حصے آیا ہے۔

Advertisement

 

 

حمزہ شہباز نے چالیس رکنی کابینہ بنا لی لیکن فیصل آباد میں نمائندگی نہیں دی اب اگر آپ ہمیں وزارت دیں گے بھی تو ہم انکار کریں گے۔ شہباز شریف جو بھی کر لیں رزلٹ کوئی نہیں آنا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago