اہم خبریں

قیمتی مچھلی کا شکار تو آپ نے سنا ہی ہو گا، لیکن جب قسمت مہربان ہو تو مچھلی کی ایسی چیز ملی کہ ماہی گیر مالا مال ہو گیا

ماہی گیر وں کے پاس کیونکہ اتنے زیادہ وسائل نہیں ہوتے کہ وہ سمند ر میں سے نایاب چیزیں ڈھونڈ نکالیں ۔ اس لئے سمندر میں رہنے کے باوجود وہ صرف مچھلیوں کا ہی شکار کر سکتے ہیں ۔ لیکن بعض اوقات قسمت بہت زیادہ مہربان ہو جاتی ہے اور جو چیزیں وسائل نہ ہونے کی وجہ سے ماہی گیروں کی پہنچ سے دور ہوتی ہیں ۔ وہ خود بخود ان تک پہنچ جاتی ہیں۔

 

 

Advertisement

ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست کیرالا میں پیش آیا جہاں مچھلی کے شکار پر آئے ماہی گیر کے ہاتھ ایسی چیز لگ گئی کہ اس کی قسمت ہی بدل گئی۔ بھارتی ریاست کیرالا میں ماہی گیروں کو دوران شکار وہیل مچھلی کی اُلٹی مل گئی ۔ جو کہ تقریباً 28 کروڑ مالیت کی بنتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق ماہی گیروں کو جو قے ملی ہے وہ 28.400 کلوگرام وزنی ہے اس امبر گریس کہتے ہیں ۔

 

 

Advertisement

ماہی گیروں نے اس امبر گریس کو لا کر ساحلی پولیس کے حوالے کر دیا ہے اور پولیس نے اس بات کی تصدیق بھی کر دی ہے اور کہا ہے کہ ہم نے محکمہ جنگلات کو اس کے متعلق اطلاع دے دی تھی وہ آ کر یہ ہم سے لے گئے ہیں۔ وہیل مچھلی کی اس قے کو پرفیوم بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

بھارت میں قانون کے مطابق امبر گریس کی فروخت ممنوع ہے تاہم پرفیوم سازی میں استعمال ہونے والی اس امبر گریس کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 1 کروڑ روپے فی کلو گرام ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago