اہم خبریں

سنجے دت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، شائقین پریشان

سنجے دت کی فلم شمشیر ا باکس آفس پر ناکام ہو گئی ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی ) بالی ووڈ کی نئی فلم شمشیر ااس جمعے کو سینما گھروں میں پیش کی گئی جو کہ اپنی ریلیز کے پہلے ہی دن کوئی خاص توجہ حاصل نہیں کر سکی۔ ذرائع کے مطابق اس فلم نے پہلے ہی دن 10 کروڑ کا بزنس کیا ۔

Advertisement

 

 

رپورٹ میں بتایا گیا کہ رنبیر کپور اور سنجے دت پر بنی اس فلم کی تیاری میں ہی 150 کروڑ روپے کی لاگت آئی تھی۔ اس لئے اس کی کارکردگی اس کی لاگت کے حساب سے مایوس کن رہی ہے۔

Advertisement

 

 

فلم انڈسٹری کے لئے یہ بڑا دھچکا ہے۔ رنبیر کپور نے تقریباً 4 سال بعد بڑی اسکرین پر اس فلم کے ذریعے واپسی کی ہے لیکن فلم کی موجودہ کارکردگی نے سب کو مایوس کر دیا ہے۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ جتنی بھی فلمیں ریلیز ہوئی ان میں بہترین بزنس شمشیرا نے کیا ہے ۔

Advertisement

 

 

فلم میں کئی مناظر ٹالی ووڈ کی فلم باہو بلی سے مشابہہ ہیں۔ اور فلم کا جو پوسٹر ہے اس میں بھی باہو بلی کے ٹیزر کی جھلک واضح نظر آرہی ہے۔ بالی ووڈ انڈسٹری ٹالی ووڈ کی فلموں کا ری میک بناتے بناتے اب ان کے ٹیزر اور پوسٹر کا بھی ری میک بنانا شروع ہو گئی ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago