اہم خبریں

آپ نے رن مرید تو سنا ہی ہوگا لیکن اس مرد نے رن مریدی سے بھی آگے کا کارنامہ سرا انجام دے دیا

اہلیہ کی محبت میں شہری کا انوکھا کام ۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارت میں ایسے واقعات کثرت سے ہو رہے ہیں  کہ  لوگ دیکھ کر ہنسی نہیں روک پاتے۔ شاید بھارتی شہری توجہ حاصل کرنے کے لئے ایسا کر رہے ہیں۔ باہر حال ایک بار پھر ایسا ہی مضحکہ خیز واقعہ نظر آیا ہے۔

 

 

Advertisement

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا   میں ایک شہری  کی اہلیہ ناراض ہو کر میکے چلی گئی جس کی وجہ سے شہری موبائل ٹاور پر چڑھ گیا۔

 

 

Advertisement

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  شہری نشے میں دھت ہو کر  جالنا ضلع میں موجود 100 فٹ کے موبائل ٹاور پر چڑھ بیٹھا ۔

 

 

Advertisement

پولیس اہلکار نے بتایا کہ شہری کا نام گنپت بکل ہے اس کی اہلیہ ناراض ہو کر میکے چلی گئی اور واپس نہیں آئی اس لئے اس نے یہ حربہ اختیار کیا۔

 

 

Advertisement

پولیس اہلکاروں اور باقی  علاقہ مکینوں کی جانب سے یقین دہانی کے بعد کہ وہ اس کے گھریلو تنازعے کو حل کروانے کی کوشش کریں گے تب ہی وہ  شخص نیچے اترا ۔

 

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق گنپت بکل نشے میں تھا اس لئے چار گھنٹے کے بعد نیچے آیا اور اس کو پولیس کی حراست میں رکھ کر  پھر چھوڑ دیا گیا ۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago