اہم خبریں

عائزہ خان نے کا بڑا کارنامہ، تمام اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

عائزہ خان کا شمار پاکستانی اداکاروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہوتا ہے ۔ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے فالورز تعداد میں اضافہ کر لیا ۔ ان کی فالوورز کی تعداد 1 کروڑ 2 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ پاکستانی اداکاراؤں کے مقابلے میں یہ سب سے زیادہ فالورز ہیں ۔

 

 

Advertisement

اداکارہ اپنے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ایکٹیو ہیں اور اپنے فوٹو شوٹس یا خاندان کے ہمراہ لی گئی تصاویر اور ویڈیوز بھی شئیر کرتی رہتی ہیں ۔ عائزہ خان کے مشہور ڈراموں میں میرے پاس تم ہو، اور تھوڑا سا حق شامل ہیں۔ عائزہ خان کے شوہر دانش تیمور بھی آج کل نئے ڈرامے میں نظر آرہے ہیں ۔

 

 

Advertisement

اداکارہ عائزہ خان عید کے موقع پر بھی ایک جیسے کپڑے تیار کرواتی ہیں اور ان کی تمام فیملی ایک جیسے کپڑے پہن کر فوٹو شوٹ کرواتے ہیں۔ جن میں ان کی بیٹی ، بیٹا اور شوہر شامل ہوتے ہیں ۔ اس کے علاو ہ پروفیشنل فوٹو شوٹس کی تصاویر بھی لوگوں کو خاصی پسند آتی ہیں۔ اداکارہ کے پہناوے اور اداکاری سب کا دنیا میں بول بالا ہے ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago