اہم خبریں

بات 2، 2 ہزار سے 2، 2 خطوط تک جا نکلی، مریم اورنگزیب کا انوکھا منطق

مریم اورنگزیب نے ججز کے فیصلہ کو ماننے سے کر دیا انکار۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے حوالے سے دی گئی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دینے کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ردعمل دے دیا۔

Advertisement

 

 

اور تین رکنی بینچ پر لاتعداد سوال کھڑے کر دئیے ۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہمیں اس تین روزہ سماعت سے اندازہ ہو گیا تھا کہ انصاف نہیں ملے گا اس لئے فل کورٹ کی درخواست دی تھی۔

Advertisement

 

مریم اورنگزیب نے کہا کہ حمزہ شہباز کو جب پہلے وزارت ملی تو پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ عمران خان نے خط لکھ کر عدلیہ سے فیصلہ لیا اور ان کی رکنیت ختم کروائی ۔

 

Advertisement

 

الیکشن کے بعد جب دوبارہ وزیراعلیٰ کے ووٹ ڈالے گئے اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے خط لکھا کہ ہمارے لوگ حمزہ شہباز کو ووٹ دیں گے پھر عدالت نے فیصلہ بر خلا ف کیوں کیا۔

 

Advertisement

 

عدالت نے اپنے لاڈلے عمران خان کے خط کو تو مان لیا لیکن چوہدری شجاعت کے خط کو حرام قرار دے دیا ۔ 2018 سے ملک میں ایسا ہی نظام ہے عدالت کہتی ہے کہ ان کے پانچ رکنی بینچ نے ہی نواز شریف کے خلاف فیصلہ دیا تھا تو آج پھر ملک کے حالات بھی دیکھ لیں۔ پاکستان کی معاشیت نواز شریف کے بعد سے نیچے ہی آئی ہے۔

 

Advertisement

 

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم ان ججز کا فیصلہ نہیں مانتے ہمارے وکلاء نے ان کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا تھا ۔ ہمیں انصاف چاہیے تھا اور انصاف فُل کورٹ کے ذریعے ہی ملنا تھا ۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago