اہم خبریں

رنویر سنگھ  کے بولڈ فوٹو شوٹ پر عالیہ بھٹ کے ردعمل نے عوام کو مزید۔۔۔

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے حالیہ ہوئے بولڈ فوٹو شوٹ پر عالیہ بھٹ نے بھی ردعمل دے دیا ۔ اداکارہ نے کہا کہ رنویر سنگھ سے مجھے بہت محبت ہے لیکن وہ تما م مداحوں کے لئے پسندیدہ اداکار ہیں ۔ انھوں نے ہمیں بہت سی بہترین فلمیں دی ہیں ۔ اس لئے ہمارا بھی فرض ہے کہ ہم ان کو پیا ر دیں ۔
کچھ روز قبل ہی رنویر سنگھ نے ایک فیشن میگزین کے لئے برہنہ فوٹو شوٹ کروایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی زیر گردش رہیں ہیں صارفین نے ان کے اس فوٹو شوٹ پر بہت زیادہ تنقید کی ہے لیکن عالیہ بھٹ نے رنویر سنگھ کے ہمراہ اپنی نئی فلم ” ڈارلنگ کا ٹیزر ریلیز ہونے پر صحافی نے رنویر سنگھ کے بولڈ فوٹو شوٹ سے متعلق سوال کیا ۔
عالیہ بھٹ نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ چونکہ وہ میرے پسندیدہ اداکار ہیں اور میں ان کے متعلق کچھ بھی منفی بات کرنا پسند نہیں کروں گی ۔ میں اس سوال کو ہی برداشت نہیں کر سکتی ۔
اس لیے مجھ سے ایسا سوال نہ کیا جائے ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago