اہم خبریں

رانا ثناء اللہ کے بیان پر غریدہ فاروقی نے پوری اتحادی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا۔

عدالت کے وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے دئیے گئے فیصلے کے بعد اتحادی حکومت ہِل کر رہ گئی ہے ۔ وزیراعظم کے ساتھ ساتھ تمام وفاقی وزراء بھی عدالت سے نالاں ہیں اور عدالت کے اس فیصلے کو انصاف کے خلاف سمجھتے ہیں۔ وفاقی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے بھی اس بات کا اعلان کیا ہے پنجاب میں گورنر راج کی سمری پر کام شروع کر دیا گیا ہے ۔

 

 

Advertisement

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کو گورنر راج لگانے کے تمام تر طریقوں کو پڑھ لینا چاہیے۔ پھر اس پر عمل پیرا ہوں۔ غریدہ فاروقی جو کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ تھیں انھوں نے رانا ثناء اللہ کے بیان کے بعد ٹوئٹ کیا کہ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔

 

 

Advertisement

غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ اگر آپ میں اتنا دَم خَم ہوتا تو کل رات سے اب تک سڑکوں پر بے شمار کارکنان نکل چکیں ہوتیں۔ مخلوط حکومت کی درجن بھر پارٹیاں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہیں۔ پریس کانفرسز اور ٹوئٹس کے ذریعے صرف ” شیر آیا ، شیر آیا” کہہ کر مت ڈرائیں۔

 

 

Advertisement

غریدہ فاروقی کا مزید کہنا ہے کہ ڈٹ کر ایسے اقدامات کریں جیسے عمران خان اپنے حکومتی دور میں کرتا تھا ۔ اگر اس قابل نہیں ہیں تو الیکشن کروائیں اور پاکستان تحریک انصاف کو آنے دیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago