اہم خبریں

سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار کا نام مںنظر عام پر آگیا

ذرائع کے مطابق بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکاروں میں اکشے کمار کا نام سر فہرست آ گیا ۔ گزشتہ کئی سالوں کی طرح اکشے کمار نے رواں سال بھی اپنے اس اعزاز کو برقرار رکھا ہے اور بھارتی کی فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے شخص کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

 

 

Advertisement

دیانت داری سے ٹیکس کی ادائیگی کرنے والے اداکار کو انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ان کو خصوصی سرٹیفکیٹ سے نوازا ہے۔ اکشے کمار بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں سے ایک ہیں اور ان دنوں بھی اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے لئے برطانیہ گئے ہوئے ہیں۔

 

 

Advertisement

برطانیہ میں فلم کی شوٹنگ کی وجہ سے وہ اس ایوارڈ کو لینے خود نہیں آ سکے اس لئے ان کی ٹیم نے ان کی جگہ اس ایوارڈ کو وصول کیا ہے۔ اکشے کمار کے ذمے دارشہری ہونے پر مداحوں کی جانب سے بہت تعریف کی جا رہی ہے ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago