اہم خبریں

ماں تو پھر ماں ہی ہوتی چاہے انسانوں کی ہو یا حیوانوں کی، مادہ ہد ہد کا ایسا کارنامہ کے جان کر آپ بھی کہے گے سبحان اللہ

والدین اللہ کی رحمت ہیں ۔ خواہ انسانوں کے لئے ہوں یا پھر جانوروں کے ۔ ایسا ہی ایک واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو ا ہے جس میں ایک مادہ ہُد ہُد نے اپنے انڈے چوری کرنے والے سانپ سے لڑائی مول لے لی ۔ مادہ ہُد ہُد نے دیکھا کہ سانپ اس کے گھونسلے میں گھس آیا ۔

 

 

Advertisement

سانپ کو اپنے گھونسلے میں موجودگی کو دیکھکر ہُدہُد جس کو انگریزی میں وڈی ووڈ پیکر کہتے ہیں۔ یہ خوبصورت اور رنگ برنگا پرندہ اپنی نوکیلی اور طاقتور چونچ کی مدد سے مضبوط درختوں کے تنوں میں اپنا گھونسلا بنایا ہے ۔ ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ سبز رنگ کا زہریلا سانپ بھی غصے میں ہد ہد پر حملہ کر دیتا ہے ۔

 

 

Advertisement

ہد ہد اس کو اپنے گھونسلے سے نکالنے کے لئے بار بار حملہ کر تی رہی ۔ اور اس کو اپنی چونچ کے ذریعے زخمی کر تی رہی جبکہ سانپ گھونسلے سے باہر نہیں آیا ۔ اس نے ہُد ہُد پر بار بار حملہ کیااس کو منہ میں لے کر نیچے پھینکا۔ یہیں یہ ویڈیو اختتام پذیر ہو گئی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago