اہم خبریں

وزیر اعظم اسلام آباد! اسلام آباد کی حدود کی باؤنڈری پر لوگوں نے عجیب سیاسی منظر نامہ پیش کر دیا

مسلم لیگ ن کی سیاست پنجاب میں ختم ہونے کے بعد کسی نے کیا مذاق

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پنجاب جس کو مسلم لیگ ن کا گڑھ کہا جاتا تھا وہاں سے پاکستان تحریک انصاف کی کلین چت کی وجہ سے اب مسلم لیگ ن کی سیاست کا خاتمہ ہو گیا ہے جس کو ہضم کر پانا مسلم لیگ ن کے لئے مشکل ثابت ہورہا ہے۔

Advertisement

 

چوہدری پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجا ب بنتے ہی ایک ایسا بینر منظر عام آیا ہے جوکہ اسلام آباد کی اختتام حدود پر لگایا گیا ہے اور اس کے ساتھ وزیراعظم کی تصویر لگا کر تحریر کیا گیا ہے کہ اختتام حدود وزیراعظم پاکستان ۔ منجاب آزاد اہلیان پاکستان۔

 

Advertisement

اس بینر کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہیں۔ قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ وزیراعظم کو اس بینر کے ذریعے انتباہ کیا جا رہا ہے کہ ان کی حدود بس اسلام آباد تک رہ گئی ہے۔ اور تو کسی صوبے میں ان کی حکومت نہیں ہے۔

 

اس بینر کے حوالے سے واضح نہیں ہوا کہ یہ اب نصب کیا گیا ہے یا پہلے سے نصب تھا ۔ وزیراعظم پاکستان کو اشہتارات میں اپنی تصاویر چھپوانے کا شوق ہے ہو سکتا ہے یہ اس کا خمیازہ بھگت رہےہوں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago