اہم خبریں

وزیر اعلی کا منصب کا سنبھالتے ہی پرویز الہی کا دبنگ پیغام۔ حب الوطنی کی مثال قائم کر دی

ذرائع کے مطابق پاکستان کے عظیم اور پہلا نشان حیدر حاصل کرنے والے فرزند کیپٹن سرور شہید کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے ۔ کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نے ہمت ، جرات و بہادری کا جو مظاہرہ کیا وہ قابل تحسین امر ہے۔

 

 

Advertisement

نو منتخب وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے بھی پاکستا ن کے اس بہادر سپوت کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے کیپٹن محمد سرور شہید نشان حید ر کے آبائی گاؤں سانگھوری گوجر خان راولپنڈی میں یوم شہادت کی تقریب منعقد کی گئی ۔ جس میں آئی ایس پی آر کا کہنا تھا میجر جنرل ممتاز حسن نے کیپٹن محمد سرور شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

 

 

Advertisement

پاک فوج کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے شہید کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔ تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ سول و عسکری حکام اور شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔ کیپٹن محمد سرور شہید 10 نومبر 1910 کو پیدا ہوئے اور انھوں نے 27 جولائی 1948کو اُڑی سیکٹر میں دشمن کی ایک خاص پوزیشن پر حملہ کر کے جرات و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔

 

 

Advertisement

ان کی شہادت کا مجاہدین پر ایسا اثر ہوا کہ انھوں نے دشمن کو پسپا کر دیا کہ وہ مورچے چھوڑ کر بھاگ گئے۔ 27 اکتوبر 1959 کو انھیں نشان حیدر سے نوازا گیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago