کھسیانی بلی کھمبا نوچے کی مثال اب اتحادی حکومت پر پوری اتر رہی ہے کیونکہ عدلیہ کے فیصلے کے بعد ججز کے خلاف باتیں کر رہے ہیں مریم نواز سمیت مسلم لیگ ن کے کئی ارکان اس طرح کے بیانات دے رہے ہیں رانا ثناء اللہ نے بھی نجی ٹی وہ کے پروگرام میں کہا کہ عدلیہ صرف تین ججز کا نام نہیں ہے ہم نہ تو ان ججز کے خلاف ہیں نہ ہی عدالت کے فیصلوں کے خلاف ۔
اگر پرویز الٰہی نے پنجاب میں 186 ممبران کی کابینہ بنا لی تو ہمیں ان کی حکومت گرانے میں ایک ماہ لگے گا لیکن اگر اس سے کم کی بنی تو پھر تو دو ہی دنوں میں ان کی حکومت ختم ہو جائے گی یہ جتنی مرضی بڑھکیں مار لیں۔ عمران خان اگر یہ سوچ رہا ہے کہ وہ پنجاب لے گیا تو یہ غلط ہے ہم پنجاب میں اپنے غلط فیصلوں کی وجہ سے ہارے ہیں۔
عمران خان جو کہتا ہے کہ ملک ٹھیک چل رہاتھا تو یہ سازش کی گئی اس کی حکومت گرائی سب بے بنیاد ہے یہ معاشرے کا ایسا ناسور ہے کہ اگر اس کا علاج نہ کیا گیا تو یہ ایسے ہی لوگوں کو تقسیم کر تا رہے گا اگر یہ سوچتا ہے کہ اب یہ حکومت گرا سکتا ہے تو اس کو 27 مئی 2022 والا تمام ایکشن یاد کر لینا چاہیے ۔
جوا س دن لوگوں کے ساتھ ہوا اب اس سے زیادہ ہی ہو گا ۔ اور
ذمہ داری عمران خان پر ہو گئی کیونکہ عمرا ن خان ایسا خود پرست شخص ہے جس کے لئے خود سے اوپر کچھ نہیں ہے ۔ 2 چار ہزار افراد کو لا کر یہ سمجھتا ہے انقلاب لے آئے گا تو ایسا کچھ ہونےو الا نہیں مسلم لیگ ن جب صحیح فیصلے کر لے گی تو پھر اس کا اور پاکستان مستقبل روشن ہو جائے گا ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More