کسی بھی قسم کی حاجت روائی کے لئے جمعے کی رات کو یہ عمل کریں۔

کسی بھی قسم کی حاجت روائی کے لئے جمعے کی رات کو یہ عمل کریں۔

 

 

Advertisement

اکثر اوقات انسان کے دل میں ایسی لاتعداد خواہشات پید اہوتی ہیں  کہ ان کے مکمل ہونے کا  یقین کرنے کے لئے انسان مختلف اقدامات کرتا ہے ۔ اس کے لئے جعلی پیروں کے پاس جاتا ہے ۔ جبکہ اللہ  نے واضح کہا ہے کہ ” مجھ سے مانگو میں عطا کروں گا” پھر انسان دنیاوی سہارے تلاش کرتا ہے ۔

 

 

Advertisement

اگر کسی کے دل میں کوئی جائز حاجت ہے جس کو مکمل کرنے کے لئے وہ  بے تاب ہو ۔  تو اس کو چاہیے کہ جمعے کی رات کو بعد از نماز عشاء  چار رکعات نوافل ادا کرے اس طرح  کہ ہر رکعت میں سورۃ الفاتح کے بعد ایکس مرتبہ آیت کریمہ کا ورد کرے۔

 

 

Advertisement

لَااِلٰہَ اِلّاَ اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنّیِْ  کُنْتُ مِنَ الظَّا لِمِیْنَ

 

 

Advertisement

نماز سے فارغ ہونے کے بعد ایک سو گیارہ مرتبہ آیت کریمہ کو نہایت توجہ اور یکسوئی کے ساتھ پڑھے اور پھر  21 مرتبہ دورد پاک پڑھے اور اللہ تعالیٰ سے عاجزی و انکساری کے ساتھ دعا مانگے  بفضلہٖ تعالیٰ  بہت جلد اس کی حاجت پوری ہو جائے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago