اہم خبریں

ایک ہاتھ سے اتنے ناریل توڑ دیئے کہ پوری دنیا میں ریکارڈ لگا دیا، جان کر آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے

ایک ہاتھ سے 148 ناریل توڑ کر چھٹی بار گنینز ورلڈ ریکار ڈ میں نام درج کر وا لیا۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) محمد خاریمانوک جن کا تعلق جرمنی سے ہے یہ مارشل آرٹس کے ماہر ہیں اور انھوں نے ایک ہی ہاتھ کا استعمال کرتے ہوئے 148 ناریل توڑنے کا عالمی ریکارڈ بنایا ہے ۔ اس سے قبل بھی انھوں نے ایک منٹ کے دورانیے میں سب سے زیادہ ناریل توڑنے کاریکارڈ پانچ مرتبہ توڑا ہے ۔

Advertisement

 

 

اس مرتبہ انھو ں نے چھٹی مرتبہ یہ کوشش کر کے اپنا نام پھر سے گینز ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا ہے۔ اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کی گئ ہے ۔

Advertisement

 

 

جس میں دیکھا یا گیا ہے کہ محمد خاریمانوک نے پہلے ناریل توڑنے کے لئے ایک ہی ہاتھ کا استعمال کیا ہے لیکن جب وہ کافی زیادہ ناریل توڑ چکے تھے تو میزبان نے ان کو ہاتھ بدلنے کی اجازت دی۔

Advertisement

 

 

لیکن شرط یہ تھی ہاتھ ایک ہی استعمال ہو گا اور ایک ہی وار میں ناریل توڑنا ہو گا ۔ محمد خاریمانوک نے ایک منٹ کے دورانیے میں 148 ناریل توڑ کر کامیابی حاصل کی اور اپنا نام گینز ورلڈ ریکارڈ میں درج کروایا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago