اہم خبریں

آصف علی زرداری کے بارے میں بری خبر آگئی، ہر طرف غم کی فضاء

نواسے کی سالگرہ منانے کے لئے گئے آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے۔

 

عدالت کا وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے فیصلہ آنے سے قبل ہی یہ بات سامنے آئی کہ سابق صدر آصف علی زرداری دبئی چلے گئے ہیں ان کے اس طرح جانے پر بے شمار سوال کھڑۓ ہو گئے جس کے لئے پیپلز پارٹی نے جواب

Advertisement

 

 

دیا کہ وہ اپنے نواسے کی سالگرہ منانے دوبئی گئے ہیں۔
آج بلاول زرداری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی ہے کہ سابق صدر پاکستان کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں ان کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے اور اس لئے انھوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

Advertisement

 

آصف علی زرداری میں کورونا کی معمولی علامات دیکھی گئی ہیں جس کی وجہ سے ان کا علاج جاری ہے۔
بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سب ان کی جلد صحت یابی کے دعا کر رہے ہیں عوام سے بھی التماس ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے دعا کرے ۔

 

Advertisement

 

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا گزشتہ روز یوم پیدائش بھی تھا جس پر فواد چوہدری نے ٹوئٹ کر کے ان کو مبارکباد دی کہ اللہ ان کو صحت دے مگر اقتدار نہ دے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago