اہم خبریں

جاپان کا ایسا ساحل جو آپ کو ایسا حیرت انگیر آئینہ دیکھائے گا کہ آپ آئینہ بھول جائینگے

یوں تو پانی میں اپنا عکس دیکھنا معمولی بات ہے لیکن ایسا پانی جس کو دیکھکر آئینے کا گمان ہو واقعی حیران کن ہے ایسا ساحل جاپان کے شہر ٹوکیو میں موجود ہے۔ جس کا نام چی چی بو گاہا ماہے۔ یہ ساحل اپنی خوبصورتی کی وجہ سیاحوں کی دلچسپی کا باعث ہے ۔ اس ساحل کی کئی ویڈیوز اور تصاویر انسٹاگرام پر بہت زیادہ وائرل ہیں۔ لوگ یہاں آنا بہت پسند کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

شہر مائیٹو یو کے قریب ہی گاوا نامی علاقے میں یہ ساحل موجود ہے ۔ اس کی تشہیر کر کے اس کو راتوں رات مقبو ل کیا گیا ہے ۔2016 میں مائیٹو یو شہر کی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں اور سیاحوں کو کہا گیا کہ وہ اس علاقے کی تصاویرزیادہ سے زیادہ شئیر کریں ان تصاویر کو ایک مقابلے میں شامل کیا جائے گا ۔

 

 

Advertisement

ان ہی تصاویر میں موجود ایک طالب علم کی تصویر نے سب کو حیران کیا جو کہ ساحل پر تھا ۔ ساحل پر موجود پانی میں لوگوں کی موجودگی سورج اور آسمان کا عکس دیکھ کر گمان ہو رہا تھا کہ جیسے یہ سب ایک آئینے میں نظر آ رہا ہو۔ اس کے بعد سے انتظامیہ نے اس ساحل کی مزید تصاویر لے کر شائع کی جس کے بعد سے صرف چند دن میں اس جگہ سیر 40 ہزار سے زائد افراد نے کی۔

 

 

Advertisement

اس کے علاوہ جاپانی جھیل یویونی جس کو نمکین جھیل کہتے ہیں وہ بھی ایسے ہی خواص رکھتی ہے اس میں ایک کلومیٹر تک طویل جاپانی ساحل پر زیادہ تر کم پانی ہوتا ہے جس میں اطراف کا عکس پڑا رہتا ہے اس طرح یہ پانی آئینے کا کام کرتا ہے ۔ غروب آفتاب کے وقت لی گئی تصاویر اس ساحل پر زیادہ شاندار آتی ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

45 mins ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

2 days ago

اگر بیوی ماں کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو کیاں میاں بیوی کو طلاق دے سکتا ہے ؟

" ایک سوال اور اُس کا جواب جو ہر کسی کی زندگی کو بدل سکتا… Read More

2 days ago