اہم خبریں

مریم اورنگ زیب کو لینے کے دینے پڑ گئے، مریم اور اس کی ماں اتنی اوپر کیسے آگئی، اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا

مسلم لیگ ن کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی عوام کے ہاتھوں اچھی خاصی دھلائی ہو گئی ۔ مریم اورنگزیب کے پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان پر سوال اٹھانے کے بعد کہ توشہ خانے کی گھڑی کس نے بیچی اور کہاں گئی ۔ اس پر عمران خان نے تو جواب نہیں دیا ۔

 

 

Advertisement

عمران خان کے چاہنے والوں نے جواب دے دیا ہے۔ ایک خاتون نے جواب دیا کہ عمران خان سے توشہ خانے کی گھڑی کا سوال کرنے پر خاتون نے کہا کہ پہلے مریم اورنگزیب جواب دے کہ اس ماں جو کہ نواز شریف کی ماں کی دائی بن کر آئی تھی۔ وہ آج کیسے ایک عہدے پر فائز ہو گئی۔

 

 

Advertisement

اس کی ماں جو کہ نواز شریف کو صاف کرنے کے لئے لائی گئی تھی وہ کیسے وزرات تک پہنچ گئی۔ اور اسکی بیٹی نے کیسے حکومت میں قدم رکھ لیا ؟ پہلے مریم اورنگزیب حساب دے ۔ پھر یہ عمران خان سے حساب لیں ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago