اہم خبریں

مریم نواز کو کیا خود ہی پکڑنے کا شوق ہے، ٹوئٹ بھی جاری کر دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوا ز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک چھتری پکڑے جا رہی ہیں چھتری پر مارخور کا نشان بنا ہے او ر لکھا ہوا بھی ہے ۔ مر یم نواز کی اس ویڈیو کو دیکھ کر صار فین نے مختلف سوالا ت کئے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

کسی نے پوچھا کہ آپ نے چھتری خود کیوں پکڑی ہے ؟ جس پر مریم نواز نے ری ٹوئٹ کر تے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے کام خود کرنا چاہتی ہو ں اس لئے ۔ مجھے نہیں پسند کوئی میرے لیے کام کرے ۔  مریم نواز کے اس سفید جھو ٹ پر صارفین ہنس رہے ہیں ۔
کسی نے پوچھا کہ یہ مارخور کے نشان والی چھتری کہاں سے ملتی ہے ؟ کیا یہ کوئی برینڈ ہے ؟ اگر برینڈ ہے تو ہمیں بھی اس کے متعلق بتائیں ۔ باہر حال مریم نواز کی چھتر ی نے صارفین کی دلچسپی کو بڑھا دیا ہے ۔ اور ان کے عاجزی بھرے بیان نے تو سونے پر سہاگہ کا کام کیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago