اہم خبریں

اگر آپ کبھی بوڑھا نہیں ہونا چاہتے تو یہ پھل کھائیں اور جوان رہیں

قدرت نے امردو میں غذائیت رکھی ہے اورامردو کھانے والے لوگ بہت کم بیمار ہوتے ہیں۔شیخ بوعلی سینا نے امردو کے متعلق لکھا ہےکہ دل کے امراض کے لئے امردو بہت مفید ہے۔ اس کے لئے ایک کچا /پکا امردو لیں اس کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور اس پر سیب کا سرکہ ایک چمچ ڈال لیں اسی طرح زیرہ ، کلونجی ، سونف ،

 

 

Advertisement

 

بہی دانہ اور سفید صندل پانچوں چیزیں ہم وزن لے کر باریک پاؤڈر بنا کر رکھ لیں ، اس پاؤڈر کی تین سے چار چٹکی امرودوں پر ڈال کر دوپہر کے کھانے میں کھا لیں۔اس کے مسلسل استعمال سے دل بند شریانیں کھل جائیں گی اور ڈیپریشن سے بھی نجات ملے گی۔

 

Advertisement

 

 

ڈیڑھ کپ پانی میں امردو کے تازہ تین پتے ایک بڑی الائچی کے بیج، ایک چمچ سونف اور 5 سے 6 عدد گلاب کی تازہ پتیاںشامل کر کے ان تمام اجزاء کو پکائیں ایک کپ پانی رہ جانے پر ان کو چھان کر دن میں کسی بھی وقت دومرتبہ پی لیں اس کے استعمال سے منہ سے آنے والی بدبو اور لٹکی ہو اسکن ٹائٹ ہو جائے گی۔نیز یہ قہوہ ہارمونز کے مسائل کے حل کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ڈائیریا کی صورت میں امردو کے پتوں کا پاؤڈر استعمال کریں ایک ہی دن میں واضح فرق محسوس ہو گا۔ پیٹ کی چربی کم کرنے کے لئے ایک پکا ہوا امردو اور ایک پپیتہ چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔اور ایک کھانے کا چمچ دھنیہ اس میں شامل کر کے دوپہر کے وقت کھائیں تو ایک مہینے میں آپ کو فرق محسوس ہوگا۔

 

 

Advertisement

 

اس طرح جن کے بال گرتے ہو ں یا سفید ہو گئے ہوں تو ایک پکا ہوا امرود اور لوکی چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ان میں امردو کے 5 یا6 پتے ، 3 سے 4 پان کے پتے،کڑھی پتے کا پاؤڈر آدھا چمچ، دہی ایک بڑا چمچ اور بادام کا تیل 50 ملی لیٹر ان تما م اجزا ء کو گرینڈر میں ڈال کر پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ کو ہفتے میں دو بار بالوں کی جڑوں میں لگائیں۔ بال مضبوط اور کالے ہو جائیں گے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago