اہم خبریں

چوہدری شجاعت نے اپنے تبوت پر خود آخری کیل ٹھوک لیا، ق لیگ کا ان کے خلاف بڑا قدم

چوہدری شجاعت نے اپنے تبوت پر خود آخری کیل ٹھوک لیا، ق لیگ کا ان کے خلاف بڑا قدم

 

مسلم لیگ  ق کا چوہدری شجاعت کو بر طرف کرنے کا فیصلہ   ۔

Advertisement

 

 

دھوبی کا کتکا نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا ۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی حالت بھی ایسی ہی ہے اتحادی حکومت کا ساتھ دینے کے چکر میں وہ نہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے ۔ اتحادی حکومت کی وجہ سے ان کی  پارٹی میں جو دراڑ پڑی وہ کھبی نہ ختم ہونے والی رنجش بن گئی۔

Advertisement

 

 

چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کا ساتھ دینے کے  لئے  ہر حد سے گزر گئے انھوں نے مسلم لیگ ن پر بھروسہ کر لیا جس کی وجہ سےانھوں نے چوہدری پرویز الٰہی کے  وزیراعلیٰ پنجا ب بننے میں رُکاوٹ پیدا کی ۔ اور ڈپٹی اسپیکر کو خط لکھ ووٹنگ کو نہ ماننے کی اپیل کی۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس کے بعد پارٹی کے اندرون اختلافات سامنے آ گئے اب پارٹی ممبران نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ چوہدری پرویز الٰہی کو مسلم لیگ ق کا صدر بنائیں گے اور چوہدری شجاعت کو  اور طارق بشیر چیمہ کو مل کر    پارٹی کی صدرارت سے ہٹا دیں گے۔ اس حوالے سے قرار دار پیش کر دی گئ ہے۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago