اہم خبریں

قلیولہ کرنا کیوں ضروری ہے؟ اور اسلام میں اس کی کیا اہمیت ہے

کیاحضورپاکﷺ کا یہ معمول تھا کہ صبح کا ناشتہ فرماتے پھر رات کا کھانا کھاتے تھے؟

 

 

Advertisement

جی نہیں دوپہر کو بھی یقیناً کھاتے تھے ۔ اگر میں دوپہر کے کھانے کو چھوڑ دوں تو قیلولہ کہاں گیا؟ آج میں پاور نیپ کی بات کروں تو دینا کے بڑی بڑی کمپنیز کے لوگ لنچ کے بعد آفس کا دروازہ بند کر کے پاور نیپ لیتے ہیں۔

 

 

Advertisement

تو اللہ کے بندو یہ قیلولہ تو آج سے چودہ سو سال پہلے اللہ کا نافذ کیا گیا حکم ہے۔

 

 

Advertisement

جب نیپولین سے پوچھا گیا کہ تم لوگ اتنی فتوحات کیسے کرتے ہوتو انہوں نے بتا یا کہ میں پیغمبر اسلامﷺ کے احکامات کی تعمیل کرتا ہوں اور گھوڑے کی پیٹھ پر بھی قیلولہ کرتا ہوں
انہوں نے کہا کہ کیوں تو بولا کہ اس قیلولہ سے ایک آدمی کے دو بن جاتے ہیں دو کے چار اگر میری فوج 3000 افراد پر مشتمل ہے تو ان کی طاقت 6000 افراد جتنی ہو جائے گی

 

 

Advertisement

اس کے جو درمیان میں آرام کو وقفہ (قیلولہ) ہے وہ انسان کو revital کردیتا ہے energy کو revive کردیتا ہے۔ جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو ہمیں تمام کمیکلز کی وہ کنسنڑیشن چاہیے جو کھانا ہضم کرنے میں مددگار بنتے ہیں جب وہ کیمیکلز مکمل ہو نگے تو لازماً ہاضمے کا نظام درست ہوجائے گا۔

 

 

Advertisement

 

کھانا کھاؤ اس اہتمام کے ساتھ کے تمہارے ہر ایک دانت کو پتہ چلے کہ تم کھانا کھا رہے ہو
“حضور پاکﷺ کے حکم کے مطابق کھانا خوب چبا کر کھاؤ”
جو کہ موجودہ دور میں سائنس کی تحقیق کے مطابق ہر دانت کے ساتھ کسی نہ کسی کیمیکل کی انوالومنٹ ہے جب میں کھانا خوب چبا کر کھاؤں گا تووہ تمام کیمیکلز میرے معدے میں پیدا ہوںگےجس سے معدے کو کھانا ہضم کرنے میں آسانی ہو گی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago